16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے دوبارہ داخلے کے ویزے کی شرائط معطل
16 سال سے کم عمر بچوں کے لئے دوبارہ داخلے کے ویزا کی شرائط کو فوری طور پر اور تاحکم ثانی معطل کردیا گیا ہے۔ 16 سال سے کم عمر کے بچے جو اس وقت ریاست میں رہ رہے ہیں اور جو ریاست میں دوبارہ داخل ہونا چاہتے ہیں، ان کے ساتھ ان کے والدین یا قانونی سرپرست کا ہونا ضروری ہے جو ریاست میں رہنے کی اجازت رکھتے ہیں۔ [...]